• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)تھانہ اروپ کے علاقے نواب چوک میں نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے 23 سالہ نوجوان محمد عرفان کوقتل کردیامقتول موٹر سائیکل پر والدہ کو چھوڑ کر واپس وزیر آباد جارہا تھا کہ نواب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے اسے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا مقتول کے ورثاء کے مطابق مزاحمت پر اسے گولی ماری گئی ہے تاہم پولیس کے مطابق کوئی چیز چھینی نہ گئی ہے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
تازہ ترین