• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،6افرادنے تشدد کرکے2مزدوروں کوزخمی کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) موضع پلور میں ، تنویر، خالد سمیت 6افراد نے مدعی عارف کے کام پر لگے مزوروں ریاض اور شبیر کو ڈنڈوں کے وارکرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین