• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کر نے پر مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بغیر لائسنس کھلا پٹرول فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،حاجی پور ہ کے علاقہ حاجی پورہ سے پولیس نے بغیر لائسنس غیرقانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے شخص لئیق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین