سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ٹانگوں میں گولیا ں لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ جھنڈیالہ میں سابق رنجش پر فائرنگ کرکے سلیم عرف گوگی نے مبارک کو زخمی کردیا جس کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔