شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لا ہو ر رو ڈ کی آبا دی بھٹی ڈھلو ں میں ہو نے والے نو از لیگ کے کا رکن ریا ست علی کو مقامی قبرستا ن میں سپر دخا ک کر دیا گیا قبل ازیں تھا نہ ہاو سنگ کا لو نی پو لیس نے اسکی لا ش پو سٹ ما رٹم کر وانے بعد اسکے بھا ئی لیا قت علی کے حوالہ کی پولیس حکا م کے مطا بق اسکے قتل کیس کاکو ئی ملز م گرفتا ر نہ ہو اہے جن میں شمعون ڈوگر اور اسکا بیٹا عرفا ن ڈوگر شا مل ہیں ۔