• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، سابقہ ایس ایچ او نا رنگ منڈی کیخلاف کر پشن کا مقدمہ در ج

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ انٹی کر پشن نے سابقہ ایس ایچ او نا رنگ منڈی ظہیر عالم شاہ کیخلاف کر پشن کا مقدمہ در ج کر لیا یہ مقدمہ زمیندار افضل با جوہ کی درخواست کی تحقیقات مکمل ہو نے کے بعد درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایس ایچ او نے درخواست گزار کے مخالف فریق سے ساز با ز کر کے اسکی اراضی پر قبضہ کر وانے کی کو شش کی دریں اثنا ء محکمہ انٹی کر پشن نے اپنے ہی تھا نہ کے محر ر کے خلا ف ایک فائل غا ئب کر نے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تازہ ترین