• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے 2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع کوٹھے منہاساں میں پولیس نے خاتون (ش)کے گھر گھس کر اس سے زیادتی کی کوشش کرنے والے عبدالستار اور کرامت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین