بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر رانا محمد سلیم افضل نے ڈی پی او ڈاکٹر محمد اختر عباس کے ہمراہ سبزی منڈی بہاول پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سبزی اور پھلوں کی نیلامی کا معائنہ کیا۔انہوں نے پھل اور سبزیاں فروخت کرنے والوں سے کہا کہ گرانفروشی سے اجتناب کیا جائے ۔