• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ میں کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب نے فاروق میموریل فٹ بال کلب کوہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ریحان بابو اور شہر یار نے گول کئے۔ دوسرے میچ میں ملیر اسٹار فٹ بال کلب نے شہباز محمڈن کو مات دی۔

تازہ ترین