• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کمپلیکس ملتان کی تزئین و آرائش شروع

ملتان (سٹا ف رپورٹر)حج کمپلیکس ملتان کی تزئین و آرائش کا کام شروع عید تک مکمل کر لیا جائے گا ، حج کمپلیکس میں حج آپریشن کے دوران مختلف بنکوں کے کاؤنٹر ز ، کے علاوہ مختلف سماجی تنظیموں کے کیمپ بھی لگائے جائیں گے جو عازمین کرام کو حج تربیت کے علاوہ مناک حج سکھائیں گے ۔
تازہ ترین