ملتان(سٹاف رپورٹر) عدالت نے ا سلحہ،با رو دبرآمدگی کیس میں 2ملز مو ں کو 64 ،64سال قید اور2 ،2لا کھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، پولیس تھانہ سٹی کہروڑ پکا کے مطابق 16فر ور ی 2016کو مخبر کی ا طلا ع پر مشکوک کار کو روکا ،دوران تلا شی کار سے بھا ری مقدار میں ا سلحہ اور با رو دی مواد برآمد ہو ا ،جس پر ملزما ن محمد حمز ہ اور محمد ر ضوان کو گرفتار کر کے مقد مہ در ج کیا گیا۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج ملک خا لد محمو د نے جر م ثا بت ہو نے پر ملز مان محمد حمز ہ اور محمد ر ضوان کو مختلف دفعات کے تحت64 ،64سال قید اور2 ،2لا کھ روپے جرمانے کی سزاکاحکم دیاہے۔