• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ایس ڈی او محمد ذیشان کی رپورٹ پر گاؤں چکوڑی شیر غازی میں جلی چوری کرنے پر علی رضا اور محمد یونس کیخلاف جبکہ پولیس تھانہ صدرکھاریاں نے اسسٹنٹ منیجر گیپگو مدثر علی خاں کی رپورٹ پر گاؤں مرزا طاہر میں بجلی چوری کرنے پر محمد رمضان کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین