• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،عدالت میں وکیل کو دھمکیاں دینے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات(نمائندہ جنگ) کھاریاں کی سول عدالت میں وکیل کو مکا مارنے اور دھمکیاں دینے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس نے احاطہ کچہری میں واقع مقامی سو ل جج افضال ہنجرا کی عدالت میں کھڑے وکیل عبد الستار کو آہنی مکا ما ر نے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر طارق عزیز وغیرہ 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین