• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماری پور بلوچ نے سکس اے سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ تغلق لیاری کو 4-1 کی شکست دیدی۔ رزاق نے تین گول اسکور کئے۔ شرافی محمڈن نے نیشنل شاہین کو 2-1 سے زیر کیا۔ رحمن نے دو گول اسکور کئے۔ اور پاک ریکسر سے پروانہ اسپورٹس کو 1-0 ، نورانی اسپورٹس گولی مارنے لیاری ککرزکو پنالٹی ککس پر 4-3، نوالین اسٹار نے پاک محمدی کو 3-0، انور عیسی میموریل نے شبیر میموریل کو2-0 ، ینگ حسن اولیاءنے ینگ مسلم اورنگی ٹاؤن کو پنالٹی ککس پر4-2 ، غنی اسپورٹس مواچھ گوٹھ نے حیدری اسپورٹس کو 3-0سے شکست دی۔

تازہ ترین