• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل لاری حاجی اسماعیل و محمد ندیم یادگاری ڈی گول نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں کیمرون اسپورٹس نے آزاد شاہین 3-1 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں ارمان اسپورٹس نے ینگ نوالین فٹ بال کلب کو 1-0 سے شکست دی۔

تازہ ترین