بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ زراعت کے کلرک کے خلاف محکمانہ کاروائی کاآغاز‘ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ آف پنجاب ایگریکلچرل کی جانب سے جاری چٹھی کے تحت محکمہ زراعت کے کلرک امجدشانی کے خلاف مبینہ طورپر ڈیوٹی کے دوران مختلف این جی اووز کے لئے کام کیا‘این جی اوزکے سٹریٹ تھیٹرزکے لئے کال ڈیپازٹ ادا کرکے ٹھیکے لینے کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع ہوگئی ہے۔