• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور میں مضر صحت جوس بنانے والی فیکٹری سیل

Hazardous Health Juice Factory Cell In Kasur

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے قصور میں غیرمعیاری اورمضرِصحت جوس تیار کرنے والی فیکٹری سیل کردی، فروٹ جوس بنانے کے لیے کپڑوں کے رنگ اور کیمیکل کا استعمال کیا جاتا تھا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے فیکٹری سیل کرکے پینتیس ہزار لیٹر تیار جوس اور پینتالیس ہزار لیٹر خام مال برآمد کر لیا۔ میڈیکل ریکارڈ کے مطابق فیکٹری میں کام کرنے والے کئی ملازمین ہیپاٹائٹس کے شکار بھی پائے گئے۔

 

تازہ ترین