• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ نفسیات میں جدید مشینری نصب

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے شعبہ نفسیات کو بھی اپ گریڈ کرتے ہو ئے جدید مشینری نصب کر دی گئی ، شعبہ نفسیاتی امراض میں طبی سہولتوں کی فراہمی اور دستیاب وسائل سے زیادہ سے زیادہ افراد کو مستفید کرنے سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا، کمشنر گوجر انوالہ ڈویژن کیپٹن(ر) محمد آصف سیمینار کے مہما ن خصوصی تھے۔
تازہ ترین