• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناران،2 پیراگلائیڈرزگر کر زخمی ،مانسہرہ منتقل

مانسہرہ (صباح نیوز) ناران میں دو پیراگلائیڈرز حادثہ میں زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمیوں کو مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق ناران میں دو پیرا گلائیڈرز گرنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمی قاضی ارسلان کا تعلق پشاور جبکہ جہانزیب کا تعلق کراچی سے ہے۔ دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین