• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو موٹر رکشہ ٹیکسی ڈرائیور لیبر یونین کا کمشنر ملتان سے رشوت ستانی میں ملوث افسران اور کلرکوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیو موٹر رکشہ ٹیکسی ڈرائیور لیبر یونین کا اجلاس خضر حیات کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں  انہوں نے کہا کہ موٹر وہیکلز آفیسر کے دفتر میں رشوت لے کر غیر قانونی گاڑیوں کو پاس کیا جا رہا ہے، کمشنر ملتان کی طرف سے پابندی کے باوجود 6 اور 9 سیٹر رکشوں کو پاس کیا جا رہا ہے ، ان رکشوں کو پاس کرنے کیلئے رشوت وصول کی جا رہی ہے ، انہوں نے کمشنر ملتان سے رشوت ستانی میں ملوث افسران اور کلرکوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ 
تازہ ترین