کراچی (اسٹاف رپورٹر) سن رائز اسپورٹس اکیڈمی نارتھ ناظم آبادکے زیراہتمام گرلز کرکٹ اور فٹ بال سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز 15 جولائی سے ہو رہا ہے جس میں کوالیفائیڈ کوچز منور صدیقی، عاشق حسین اور یسرا وحیدکھلاڑیوں کو تربیت دیں گے۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم 2 ستمبر سے 16 ستمبر تک انگلینڈ میں 1 یوتھ ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیلے گی۔
سیکریٹری صحت پمز اسپتال میں انتظامی امور اور سہولتوں کا روزانہ جائزہ لیں گے۔
ایرانی وزیرِ معیشت علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ حکومت نے موجودہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے 2 سالہ منصوبہ تیار کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
بعض ورثاٗ نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
امریکی پابندیاں خوراک، ادویات، طبی آلات، توانائی اور دیگر اشیائے ضروریہ تک رسائی کو محدود کرکے جان بوجھ کر شہریوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔
صدر نے ذمے داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔
کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام نئے وزیراعظم کے طور پر طے کر دیا ہے۔
امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی صدر ٹوموکو اکانے نےعہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امریکی پابندیوں کے کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈکمی ہوئی ہے۔ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔