• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلاس :وین کھائی میں جاگری،5افراد جاں بحق،12زخمی

Passenger Van Plunges In To River 5 Killed 2 Injured

گلگت بلتستان کےعلاقے چلاس میں سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری، حادثےمیں5افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق لولوسرجھیل کےقریب بریک فیل ہونےکے باعث سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری۔

زخمیوں میں خواتین او ربچے بھی شامل ہیں جنھیں ڈسٹرکٹ اسپتال دیامر منتقل کردیاگیاہے، مرنے والوں اور زخمیوں کا تعلق ایک خاندان سے ہے ،جو ضلع ٹھٹھہ سے چلاس آئے تھے ۔

تازہ ترین