• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،نوجوان کی لڑکےسےزیادتی

گجرات(نمائندہ جنگ) تھانہ دولت نگر کے گاؤں گھنسیہ میں نوجوان عثمان طارق نے (الف) کے بھائی کوزیادتی کانشانہ بناڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین