بہاولپور (سٹی رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی بیگم پروین مسعود بھٹی نے سنٹرل جیل بہاول پور کا دورہ کیا۔ انہوں نے خاص طور پر ویمن وارڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل شہرام توقیر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو)سہیل نبی گل اور لیڈی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل عائشہ مشتاق بھی ہمراہ تھے۔