• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،1 اہلکار شہید،1 زخمی

Peshawar Blast Near Fc Check Post 1 Soldier Martyred 1 Wounded

پشاور کے نواحی علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق بڈھ بیر شین درنگ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ۔ دھماکا فرنٹیر کانسٹیبلری چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ایک سپاہی شہیدہوگیا۔

سیکورٹی اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

 

تازہ ترین