• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کینٹ کے دو اور بلڈنگ چیکر چارج شیٹ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے مزید دو بلڈنگ چیکروں کو مبینہ غیرقانونی تعمیرات کے الزام میں چارج شیٹ کر کے ڈپٹی سی ای او عمر معصوم کو انکوائری افسر مقرر کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق جن دو بلڈنگ چیکروں کو چارج شیٹ کیا گیا ہے ان میں اعجاز اللہ خٹک اور غفارشام ہیں جبکہ بلڈنگ چیکر عبداللہ اعجاز کیخلاف انکوائری مکمل کر کے مجاز اتھارٹی کو رپورٹ دیدی گئی ہے۔
تازہ ترین