اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس سی ڈی اے ثناء اللہ امان کو فیڈریشن کا سیکرٹری نامزد کردیا ہے یہ سیٹ سابق سیکرٹری خالد رحمانی کے استعفیٰ کے باعث خالی ہوئی تھی۔
شان مسعود کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کرسی پر بیٹھ کر ہی فیصلے کیے جائیں، میری اولین ترجیح کرکٹ میں بہتری رہی ہے جس کے لیے کرسی ضروری نہیں۔
راجہ پرویز اشرف نے سوشل میڈیا پر چلنے والے ایک مبینہ ڈرگ کیس کلپ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18 تاریخ کو ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک خاتون میرا کا نام لے رہی تھی تاہم بعد میں خاتون نے بیان دیا کہ اس سے زبردستی یہ بیان دلوایا گیا۔
معروف بھارتی اداکار سلمان خان کی حالیہ ’لونلی‘ پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تھی تاہم اداکار نے نئی پوسٹ پر وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں اپنے جذبات کے بارے میں بات نہیں کر رہا تھا بلکہ صرف کچھ وقت تنہائی میں گزارنا چاہتا تھا۔
اوکاڑہ کے دھوبی بازار میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو قتل کر دیا۔
عنبر خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں زیادہ تر انگلش فلمیں اور سیریز دیکھتی ہوں۔
ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
اسد رضا کا کہنا ہے کہ محکمہ جاتی تحقیقات کے دوران 20 اہلکاروں کی نشاندہی کی گئی
حیران کُن بات یہ ہے کہ یہ ٹکٹ ایک سال سے پرانی پتلون کی جیب میں پڑا تھا اور اس کی معیاد ختم ہونے میں صرف 8 دن باقی رہ گئے تھے۔
نعمان اعجاز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک دلچسپ میم شیئر کی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں شروع ہوں گی تو راستے بند نہیں ہوں گے۔
جوڑے نے گزشتہ برس منگنی کی خوشخبری دی تھی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم اب آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شرپسند کمانڈر ممتاز امتی بھی شامل ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ روس اور چین کے تعلقات احترام، برابری اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں اور اب یہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔