لاہور(نمائندہ جنگ)تحریک لبیک یار سول اللہ این اے 120 کے زیر اہتمام راجہ فاروق حیدر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور حفیظ الر حمن وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف زبر دست احتجاجی مظاہرہ لاہور پریس کلب کے باہر کیا گیا۔ جس کی قیادت شیخ اظہر حسین رضوی امیدوار نے کی ۔