وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کردی ہے۔
گزشتہ روز وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور دیگر سینئر افسروں نے انہیں بریفنگ دی۔
نو منتخب وزیراعظم شاید خاقان عباسی نے کئی ہدایات جاری کیں۔ یہ ان کا وزیراعظم آفس میں پہلا دن تھا۔