ملتان(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر چوہدری سرور نے ایم پی اے جاوید اختر انصاری اور یسیٰن انصاری کے برادر نسبتی حاجی نصیر احمد کی وفات پر ڈیرہ انصاری شاہ رکن عالم کالونی ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کی، اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی بھی ان کےہمرا ہ تھے۔