ہالینڈ اور ڈنمارک کی ٹیموں کے درمیان یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءکا فائنل میچ آج ہالینڈ میں کھیلا جائے گا۔
یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں ڈنمارک نے آسٹریا کو ہرا کر فائنل میں جگہ حاصل کی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں میزبان ہالینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔
فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔