کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلیانہ اکیڈمی نارتھ کراچی کے زیراہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سینٹرل اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں باکسنگ کیمپ شروع ہوچکا ہے ۔
سیکریٹری صحت پمز اسپتال میں انتظامی امور اور سہولتوں کا روزانہ جائزہ لیں گے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
بعض ورثاٗ نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
امریکی پابندیاں خوراک، ادویات، طبی آلات، توانائی اور دیگر اشیائے ضروریہ تک رسائی کو محدود کرکے جان بوجھ کر شہریوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔
صدر نے ذمے داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔
کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام نئے وزیراعظم کے طور پر طے کر دیا ہے۔
امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی صدر ٹوموکو اکانے نےعہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امریکی پابندیوں کے کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈکمی ہوئی ہے۔ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
جہاز کے ذریعے جرمنی پہنچنے والے ملیریا مچھر کے کاٹنے سے 1 ایئرپورٹ ملازم ہلاک اوردیگر 5 زیر علاج ہیں۔
ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہُرمُز کے "عمان کوریڈور" سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔