ملتان ( سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن بلال بٹ نے تحصیل بورے والا میں جاری ترقیاتی کاموں شاہرات کا جائزہ لینے کے موقع پر کہا ہے کہ عوام کی بہتری کے لئے دن رات کوشاں ہیں ،اس موقع پر ایس ای ہائی وے ملتان سرکل محسن شکور، ایکسین ہائی وے رائو دلشاد، ایس ڈی او محمد سمیع بھی ہمراہ تھے۔