ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا ملتان نے ملازمین کو جولائی کے مہینے کی 10 فیصد اضافہ کے ساتھ تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ہے شعبہ فنانس کے مطابق تمام ڈائریکٹوریٹس کی طرف سے جن ملازمین و آفیسران کی تنخواہیں تیار کر کے بھیجی گئی تھیں ان تمام سٹاف کی 100 فیصد تنخواہ ادا کر دی گئی ہے اور ہمارے پاس تنخواہ کی ادائیگی کاکو ئی کیس زیر التواء نہیں ۔