ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او کی ہدایت پر ایس پی گلگشت شازیہ سرور کی زیرِ نگرانی ملتان پولیس کی جانب سے جشن آزادی کی ریلی نکالی گئی جس کے اختتام پر اے ایس پی نیو ملتان شہزادہ عمر بابر نے مٹھائی تقسیم کی ،ریلی کا آغاز چونگی نمبر 9 ملتان سے کیا گیا جس میں محافظ اسکواڈ ، ایلیٹ فورس، ٹریفک وارڈنز اور ڈسٹرکٹ پولیس کی گاڑیاں شامل تھیں۔