• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر اینڈکیڈٹ ٹیبل ٹینس ایونٹ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 24 ویں قومی جونیئر اینڈکیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جمعرات سے اسلامیہ کلب میں شروع ہوگئی ۔ آرمی کی ٹیم جونیئر اور نیشنل ہائی وے کی ٹیم کیڈٹ میں ایونٹ کا دفاع کرے گی۔

تازہ ترین