• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم دفاع پرڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ کرایا جائیگا‘ثناء اللہ امان

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناء اللہ امان نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کو یوم دفاع کے موقع پرڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ کرایا جائیگا جنگ سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ اس ایونٹ کا مقصد مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہت جلد ہی اسلام آباد میں ایک بڑاٹورنامنٹ بھی کرائیں گے۔
تازہ ترین