ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان بار اور بنچ تنازع میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، لاہور بار کی جانب سے کل 21 اگست کو ہڑتال اور ریلی میں شرکت کیلئے ملتان اور جنوبی پنجاب سے وکلا مختلف ٹولیوں اور قافلےکی شکل میں آج شام روانہ ہونگے
درآمدی لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گھریلو صارفین کو اوسطاً 65 فیصد مہنگی پڑے گی۔
بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کے شوہر وکی جین حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کے ہاتھ میں 45 ٹانکے لگے ہیں۔
عدالت نے کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان کو بری کیا، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ سمیت 18 ملزمان کو سزائیں سنائیں۔
سنجے کپور کی بیوہ پریا سچدیو اپنی نند کو 30 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کے کیس سے نکالنے کی خواہش مند ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کی ذمہ داری روہت گودارا اور گولڈی برار گینگ نے قبول کی، حملہ آوروں نے ان کی بہن کو سبق سکھانے کی دھمکی بھی دی تھی۔
سرگودھا میں کار اور بس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
بھارتی خاتون نے لکھا کہ یہاں میں نے سر جھکائے بغیر، پُراعتماد اور محفوظ محسوس کیا، جو اپنے ملک میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔
اسرائیلی فوج نے آج غزہ میں فضائی حملوں کے ذریعے 2 اقوام متحدہ کے اسکولوں کو نشانہ بنایا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ گزین تھے، جس میں کم ازکم 23 افراد شہید ہوگئے۔
وٹامن ڈی اگر جسم میں خطرناک حد تک کم ہوجائے تو کیا ہوسکتا ہے؟ ہلاکر رکھ دینے والی علامتیں سامنے آگئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پربڑی پابندیاں لگانے کو نیٹو ممالک کی رضامندی سے مشروط کردیا۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ فوجی طیارے نے دو 500 پاؤنڈ وزنی بم گرائے جس سے اسکول عمارتیں اور قریبی مکانات تباہ ہوئے۔
روس اور اس کے اتحادی بیلا روس نے نیٹو کے دروازے پر مشترکہ جنگی مشقیں شروع کر دیں۔
ملزم حسن زاہد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی ، کیس کی اگلی سماعت پر فریقین کے وکلاء دلائل دیں گے۔
فیصل آباد میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ سابق ایم پی اے رائے فردوس کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے۔