• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان کیساتھ کام کرنا باعث فخر ہے، جیکولن فرنینڈس

To Be Proud To Work With Salman Khan Jacqueline Fernandez

بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے کبھی بھی اسکرپٹ نہیں دیکھتی۔Salman-Jacqueline-222

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس Jacqueline Fernandez نے کہا ہے کہ دبنگ خان بہت اچھے اور با صلاحیت اداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے، وہ اچھوتے آئیڈیاز پر مبنی فلمیں بناتے ہیں۔

Salman-Jacqueline-333

انہوں نے کہا کہ جب وہ سلمان خان کی کوئی فلم سائن کرتی ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی ہے اور وہ اس فلم کے اسکرپٹ کوترجیح نہیں دیتیں۔

تازہ ترین