• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل نوجوان کا وہیل چیئر پر اسکیٹ بورڈنگ کا مظاہرہ

Todays Print

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) معذور افرادبھی اکثر ایسے اوقات اسے حیرت انگیز کا ر نا مے سر انجا م دیتے ہیں کہ دیکھنے والوں دنگ رہ جاتے ہیں۔ وڈیو میں نظر آتاچلنے پھرنے سے معذوریہ نو جوان بھی وہیل چیئرپر بیٹھ کر ایسے حیرت انگیز کر تب دکھا تا ہے کہ سب حیران رہ جا تے ہیں ۔ایرک کونڈو نامی یہ نوجوان اپنی جسمانی کمزوری کو پسِ پشت رکھتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھے بیٹھے کسی کی مدد لئے بغیر اسکیٹ بورڈ استعمال کرتا ہے اور ایسی اسکیٹ بورڈنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اس دوران یہ نہ صرف اپنا توازن قائم رکھتا ہے بلکہ گِرے بغیرکرتب بھی پورا پورا دکھاتا ہے۔

تازہ ترین