• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذی الحج کا چاند: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

Zil Hajj Moon Sighting Ruet Hilal Committee Meeting Tomorrow

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں ہوگا۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الرحمٰن کی سربراہی میں کراچی میں بلایا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ صوبائی زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی 22 اگست کو مقررہ مقامات پر منعقد کئے جائیں گے۔

 

تازہ ترین