• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی ششماہی میں نیسلے پاکستان کی کل آمدن میں 10فیصداضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیسلے پاکستان کی کُل آمدن میں سال 2017کی پہلی ششماہی میں 10فیصدکا مثبت اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے جسکے نتیجے میں ادارے کی مجموعی آمدن پاکستانی روپوں میں 5.64 بلین تک جا پہنچی ہے۔ ادارے کی مجموعی آمدن 2017کی پہلی ششماہی میں 7.93بلین روپے تک ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ سال کی پہلی ششماہی میںیہی مجموعی آمدن 6.42بلین روپے تک نوٹ کی گئی تھی ۔

ادارے کے ترجمان کے مطابق مذکورہ اضافہ نیسلے کے دو بنیادی قوانین کی وجہ سے ممکن ہوسکا: اوّل ویلیو چین کی آپٹمائیزیشن ، دوئم پراڈکٹ مکس میں مسلسل بہتری ۔مندرجہ بالا مالی نتائج کا اعلان نیسلے کے بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے اختتام پر کیا گیا۔

تازہ ترین