• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی ٹرین کا جیکب آباد میں شاندار استقبال، مختصر قیام کے بعد سبی روانہ

جیکب آباد(نامہ نگار) آزادی ٹرین گزشتہ روز جیکب آباد اسٹیشن پہنچی تو شانداراستقبال کیاگیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اورقومی ترا نہ بجا یا گیا آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد اسٹیشن پہنچی آزادی ٹرین مختصر قیام کے بعد سبی روانہ ہوگئی جس کی واپسی 25اگست کو جیکب آباد ہوگی ۔

تازہ ترین