• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر ملتان نےاختیارات کی جنگ جیت لی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میئر ملتان نوید الحق آرائیں اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن احمد وٹو کی درمیان اختیارات کی جنگ میئر ملتان نے جیت لی ، چیف آفیسر احمدوٹو کی جگہ نئے چیف آفیسر راجہ تاشفین نے گذشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر راجہ تاشفین کی مدت ریٹائرمنٹ میں دو ماہ کا عرصہ رہتا ہے جسے وہ ملتان میں گزاریں گے ۔
تازہ ترین