ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے این اے 150کے علاقہ محلہ عباس پورہ میں پارٹی رہنما چوہدری اسد کی رہائش گاہ پر ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی ۔