• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نا معلوم افراددستی بم پھینک کر فرار

خضدار (نامہ نگار ) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر  نا معلوم افراددستی بم پھینک کر فرار ہو گئے ،جو دھماکے سے پھٹ گیا تا ہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس کے مطابق پیر کے روز نا معلوم افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر واقع ایک گلی میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے دستی بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم واقعہ میں کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی واقع کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی واقع سے متعلق پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین