مفَر ممکن کہاں کرنی کے پھل سےیہی دستور جاری ہے ازل سےکوئی کیسا ہی عالی مرتبت ہونہیں بچتا مکافاتِ عمل سے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
روس کی شمولیت کے بغیر یوکرین امن کانفرنس کا انعقاد فضول رہا، ترجمان روسی حکومت
سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ و سماجی کارکن فاطمہ بھٹو نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیان پر ردعمل ظاہر کر دیا۔
منیٰ میں حجاج کا آج ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری ہے۔
گزشتہ 8 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعا کرنے والا عازمین حج دوران ادائیگی مناسک حج انتقال کر گیا۔
گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میر شکاراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی۔
کینسر کو شکست دینے والی بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ سونالی بیندرے پر حال ہی میں انکشاف ہوا کہ ماضی میں ایک مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے پر خودکشی کرلی تھی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پرصفائی آپریشن کیا جا رہا ہے۔
لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو اہم اسرائیلی حکام سے سیکیورٹی صورتحال پر رابطے میں رہیں گے۔
صوبائی وزیرصنعت وتجارت چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھڑوں میں بٹنےکی وجہ سے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
بھارتی ایئر لائن کے مسافر طیارے میں مسافر کو دیے کھانے سے بلیڈ نکل آیا۔
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور سابق بھارتی وزیر راجیو چندر شیکھر کے درمیان سوشل میڈیا پر الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بحث ہوگئی۔
بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بقر عید منانے والے مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی سبزی خور فوڈ بلاگر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے ’خود پرست‘ قرار دے دیا۔
عیدِ قربان کے پہلے ہی دن لاہور کے متعدد علاقوں میں آلائشوں کے انبار لگ گئے۔