موٹر وے پولیس نے چارسدہ کے قریب تیز رفتاری پر پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو جرمانہ کر دیا ۔
موٹرے پولیس کے مطابق محمود خان اچکزئی پشاور آ رہے تھے کہ چارسدہ کے قریب ان کی زیڈ ٹی 546 نمبر پلیٹ والی لینڈ کروزر 132 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رہی تھی جس پر ان کو 750 روپے جرمانہ کیا گیا ۔