کراچی (اسٹاف رپورٹر) آر ایف یونائیٹڈ، سکسٹین اسٹار، ہزارہ یونائیٹڈ، سید ایف سی، ریڈ ڈیولز اورنگی فاکس نے لیژرلیگس فٹ بال میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔
ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور میں جاری لیثر لیگس میں 35میچز کھیلے گئے۔