• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جرمنی کی ٹیم فٹ بال برازیل سے ٹاپ پوزیشن چھین کر عالمی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی۔ پاکستان 212ممالک کی رینکنگ میں 200 ویں نمبر پر ہے۔، برازیل دوسرے جبکہ پرتگال تیسرے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین